قومی دارالحکومت میں مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی سے نمٹنے کے معاملے میں سخت رویہ اپناتے ہوئے نیشنل گرین ٹریبونل نے یہاں چلنے والی دس سال سے پرانی ڈیزل گاڑیوں کا رجسٹریشن فورا ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
ٹریبونل نے دہلی کے
ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سے کہا ہے کہاس کے اس حکم پر فورا عمل کیا جائے ۔
این جی ٹی کی طرف سے آج جاری اس حکم میں کہا گیا ہے کہ دس سال سے پرانی ڈیزل گاڑیوں کا رجسٹریشن فورا ختم کیا جائے اور ان کی فہرست آر ٹی او ٹریفک پولیس کو سونپے۔